: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی : آ جکی صبح کی سا عتو ں میں سنٹر ل دہلی کے را جند ر نگر علا قہ میں دو افر اد کو فا ئر نگ کر کے ہلا ک کر ڈ الا ۔ پو لیس کے مطا بق‘ یہ وا قعہ صبح 9-30 بجے رو نما ہو ا جبکہ فا ئر نگ کی ز د میں آ نے والا شخص چا ئے پی ر ہا تھا ۔ مرنے والے جو کہ مزدو ر بتا ئے گئے ہیں روز انہ کی
طر ح چا ئے پینے شنکر رو ڈ ‘ را جند ر نگر پہنچے تھے ۔ جمعر ا ت کی صبح تین افراد جو کہ موٹر سائیکل پر تھے فا ئر نگ کر کے فر ار ہو گئے ’ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ پو لیس نے ا س حا دثہ کے پیچھے کو ر ٹ کیس کا معا ملہ کا اند یشہ ظا ہر کیا ہے ۔ پو لیس نے کیس ر جسٹر کر لیا ہے اور تحقیقا ت جا ری ہیں ۔ کسی کو بھی اس سلسلہ میں گرفتا ر نہیں کیا گیا ہے ۔